نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تحریک حماس ایران سے دوبارہ رابطے میں ہے۔ الوقت - ذرائع ابلاغ میں آج کل ایک خبر سرخیوں میں ہے کہ کافی عرصے کے بعد فلسطینی کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس ایران سے دوبارہ رابطے میں ہے۔ دوبارہ رابطے کا مطلب یہ ہے کہ بحران شام کے آغاز سے ایران اور حماس کے درمیان اس مسئلے کو لے کر کافی کشیدگی ہوگئی تھی۔
&n ...
تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دوسو بیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکےہیں - صیہونی فوجی بے بنیاد بہانوں اور دعوؤں سے اب تک دسیوں فلسطینی شہریوں کو جن میں خواتین، نوجوان اور بچے سبھی شامل ہیں شہید کرچکے ہیں-
تحریک چلا کر اپنے لئے انصاف کا مطالبہ کیا اور اسی طرح ایران کے اسلامی انقلاب اسلامی ایران کو مد نظر رکھتے ہوئے لبنان کی اسلامی تحریک نے اپنی زمین سے صیہونیوں کو نکال کر کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا۔
ایران کا اسلامی انقلاب، فلسطینوں کے حقوق اور ان کی آزادی میں ایک اہم کردار ادا کرہا ہے اور یہ چیز اس لئ ...
تحریک کو روکنے کے لئے 153 فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔ الوقت - صیہونی فوجی، قدس انتفاضہ تحریک کو روکنے کے لئے 153 فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی قدس کے مطابق، فلسطین کے قیدی امور کے مطالعہ مرکز نے بتایا کہ صیہونی فوجی جاری سال کے شروع سے اب تک 153 ...
تحریک پارٹی کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے ترجمان عمر ریاض عباسی نے الوقت سے انٹرویو میں نہتے کشمیریوں پر ہندوستانی فورس کی بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ پیش ہے الوقت سے انٹریو کا خلاصہ
سوال: نواز شریف کی حکومت کی مخالفت کے پیچھے آپ کے کیا اہداف ہیں؟
جواب: پاکستان میں موجودہ منظر نامے میں ڈاکٹر ...
تحریک، اسرائیل سے جنگ کا میدان کبھی نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ شام میں ہمارے نوجوان مزاحمت کے محاذ، فلسطین، علاقے کی قوموں اور تاریخ و مستقبل کی حفاظت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کی نگاہیں ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں میں صیہونی حکومت پر مرکوز اور مشرقی سرحدوں پر حزب اللہ کے جوان تكفيريو ...
تحریک کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ايرانوفوبيا کا مقصد، صیہونی حکومت سے مقابلے کے محاذ سے فرار ہونا ہے۔ الوقت - فلسطین کی فتح تحریک کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ايرانوفوبيا کا مقصد، صیہونی حکومت سے مقابلے کے محاذ سے فرار ہونا ہے۔
عباس زکی نے الميادين ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
تحریک حماس کے نمائندے علی برکہ نے کہا کہ حماس اس کانفرنس میں اعلی سطح پر شرکت کرے گی۔ انہوں نے مسئلہ فلسطین کو اہمیت دینے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔ فلسطین کی آزادی کے محاذ کی سیاسی شاخ کے نمائندے کاید الغول نے کہا کہ تہران میں انتفاضہ فلسطین کانفرنس کا انعقاد اہمیت کا حامل ہے۔
کانفرنس کے پیغامات : ...
تحریک اور خاص طور پر موجودہ انتفاضہ تحریک صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کا واحد مؤثر راستہ ہے۔
بیان میں سات عشروں سے جاری فلسطین کے غاصبانہ قبضے کے اختتام اور بیت مقدس کے دارالحکومت کے ساتھ فلسطینی ملک کی تشکیل پر زور دیا گیا ہے۔
منشور میں عالمی برادری سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل ...